ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے

ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے افراد کو 15 روز بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ داخلہ نے سمری وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ارسال کردی ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں … ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے پڑھنا جاری رکھیں